the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حیدرآباد،31مارچ (اعتمادنیوز)بلدیہ کے 45سالہ ملاز م اتوار کی صبح ٹریکٹر کی ٹکرلگنے سے فوت ہوگئے۔جیڈی میٹلہ پولیس کے مطابق اتوار کی صبح وائی جپاملا ولد اننا ریڈی جو سنجے گاندھی نگر ،جیڈی میٹلہ کا مقامی ہے۔اتوار کے روز جپا ملا موٹر



سیکل سے کہیں جارہے تھے کہ جیڈی میٹلہ کراس روڈ کے قریب ایک تیز رفتار ٹریکٹر نے انہیں پیچھے سے ٹکر دیدی ۔جسکے نتیجے میں انہیں کافی زخم آئیں۔اور موقع پر ہی فوت ہوگئے۔جیڈی میٹلہ پولیس نے ایک کیس ٹریکٹر ڈرائیور کے خلاف درج کرتے ہوئے نعش کو گاندھی ہاسپٹل میں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.